لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستانی ائیرپورٹ سکیورٹی کو انتہائی مؤثر بنانے کے لیے برطانوی سکیورٹی ادارے ڈپارٹمنٹ فار سکیورٹی کی جانب سے جدید اسکیننگ مشینیں فراہم کی جا رہی ہیں۔سی اے اے ذرائع کے مطابق جدید مشینیں کراچی اور لاہور ائیر پورٹس پر سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے دی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسکینگ مشینیں مسافروں اور سامان کے ساتھ نقصاندہ آلات اور بارودی مواد کو جانچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، مشینیں برطانوی ڈپارٹمنٹ فار سکیورٹی کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تحفے میں دی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشینری کی تنصیب کا مقصد برطانیہ سے آنے والے مسافروں اور ان کے سامان کی جدید طرز پر چیکنگ کرنا ہے۔ذرائع سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی بعداذاں دیگر ائیرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فراہم کی جائے گی۔
کراچیاینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کو گرفتار کر کے...
اسلام آباد ایف بی آر میں آفس سپرنٹنڈنٹس کی ایڈمنسٹریٹو آفیسر کے عہدوں پر ترقی ,12 ایڈ منسٹر ٹیو افسر اسلام...
اسلام آباد تربیلا کے آبی ذخائر کی صورتحال جو ڈیڈ لیول پر پہنچ چکی ہے اور منگلا ڈیم میں آپریشنل رکاوٹوں کو...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے اپنے تحفظات کے اظہار اور اقتدار چھوڑنے کی دھمکیپر حکومت ایکشن میں...
لاہور جدہ سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 860کے طیارے سے لاہور ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا،پرواز پی کے860میں300سے...
لاہور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان ساجد محمود، افضل اور وسکین...
لاہوراسٹیٹ بینک نے عید الفطر پرنئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس سروس کا اجراء کر دیا ۔ شہری 8877پر...
کوئٹہ جمعیت علمائے اسلامپاکستان کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ جامع مطلع العلو م...