محمد خان بھٹی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سرکاری وکیل سے 22مارچ کو دلائل طلب

19 مارچ ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)جج اینٹی کرپشن کورٹ علی رضا نے محمد خان بھٹی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سرکاری وکیل سے 22مارچ کو صفحدلائل طلب کرلئے، محمد خان بھٹی کے وکیل صدر لاہور بار رانا انتظار نے مؤقف اپنایا کہ میرے موکل کیخلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے سیاسی مقدمات درج کئے گئے ہیں، استدعا ہے کہ ضمانت منظور کی جائے۔