اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیب سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتاری سے بچنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ ہفتہ کو وکیل کے ذریعے دائر متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے عمران خان کی گرفتاری روک کر ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا کہا ، عمران خان عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لئے نکلے تو ان کی لاہور میں رہائش گاہ پر پولیس نے حملہ کیا ، پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس جانے والے راستے بند کر رکھے ہیں ، پولیس ایسے مقدمات میں گرفتاری چاہتی ہے جن کا عمران خان کو علم ہی نہیں ، عمران خان کی کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط کیا جائے ، استدعا ہے کہ نیب سمیت کسی بھی ادارے کو گرفتاری سے روکا جائے ، عمران خان کی جانب سے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا بھی کی گئی ۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...