اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر اسد عمر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں ازخود نوٹس کی درخواست کی گئی ہے۔ گزشتہ روز عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی سے قبل لکھے گئے خط میں اسد عمر نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے ا نکے قائد ،کی غیر قانونی طور پر گرفتاری کے کے پورے پورے امکانات ہیں، خط میں لکھا گیا ہے کہ جمعہ کے روزلاہور ہائی کورٹ سے نو مقدمات میں ضمانت حاصل کی ہے جبکہ ہائی کورٹ نے حکام کو عمران خان کے خلاف ظالمانہ انتقامی کارروائیوں سے منع کیالیکن اس کے باوجود پولیس نے عدالتی احکامات کو پیروں تلے روندتے ہوئے ان کی لاہور کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا ،ان کی رہائش گاہ پر حملے کے دوران گھر کے دروازے توڑے گئے اور دیواریں منہدم کر دی گئیں ،خط میں داد رسی کی استدعا کی گئی ہے ۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...