لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل شروع کر دی اور اس وقت گھروں میں صرف خواتین تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ’ایسا لگتا تھا کہ جیسے اسرائیلی فلسطینوں کو مار رہے ہیں یا کشمیر کا منظر تھا جہاں انڈین فورسز حملہ کر رہی ہوں۔ڈاکٹر عظمی نے دعوی کیا ’میرے شوہر پولیس کو یہی سمجھا رہے تھے کہ اپنے لوگ ہیں ان کو مت مارو مگر اسی بات پرپولیس ان کو گرفتار کر کے لی گئی۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...