اسلام آباد (جنگ نیوز) اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان پر کی گئی شیلنگ کا ایک گولہ عدالت کی کھڑکی کو آ لگا ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آنسو گیس کے اثرات کو کم کرنے کیلئے کمرہ عدالت کی کھڑکی کو بند کر دیا گیا۔ ایڈشنل سیشن جج ظفر اقبال اپنے چیمبر سے کمرہ عدالت میں آئے اور عدالتی عملے کو ہدایت کی کہ عمران خان کو گاڑی سمیت عدالتی احاطے کے اندر لے آئیں۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ جو ایس او پیز طے ہوئے ہیں ان کے مطابق عمران خان کو آنے دیا جائے، پولیس رکاوٹ نہ بنے۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...