لاہور(نیوز ایجنسی ) زمان پارک میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف آپریشن کے دوران عمران خان کے ذاتی باورچی کو بھی گرفتار کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خان صاحب کے باورچی کو پر تشدد کیا گیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔زمان پار ک کے اطراف انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے، فرخ حبیب نے الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا ہے۔بشریٰ بی بی گھرمیں اکیلی ہیں،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے حکمنامہ کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...