لاہور (نیوزرپورٹر) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) نے عدم ثبوت پر امیر مقام کے خلاف انکوائری بند کر دی۔ مصدقہ شواہد کی عدم موجودگی کی وجہ سے امیر مقام کے خلاف تحقیقات بند کی، امیر مقام پر ذرائع آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات تھے، کیس کو مزید آگے بڑھانے کیلئے ٹھوس شواہد کی کمی تھی۔گزشتہ حکومت کے دوران نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا تھا، موجودہ حکومت کی جانب سے کی گئی نیب قوانین میں ترمیم کے بعد متعدد سیاسی لیڈران کے کیسز ختم ہو گئے ہیں۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...