لاہور قلندرزمسلسل دوسری بار PSL چیمپئن

19 مارچ ، 2023

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی ، قلندرز لگاتار دو ٹورنامنٹس جیتنے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی۔تفصیلی خبر اور تصاویرصفحہ 11پر۔