لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل شروع کر دی اور اس وقت گھروں میں صرف خواتین تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ’ایسا لگتا تھا کہ جیسے اسرائیلی فلسطینوں کو مار رہے ہیں یا کشمیر کا منظر تھا جہاں انڈین فورسز حملہ کر رہی ہوں۔ڈاکٹر عظمی نے دعوی کیا ’میرے شوہر پولیس کو یہی سمجھا رہے تھے کہ اپنے لوگ ہیں ان کو مت مارو مگر اسی بات پرپولیس ان کو گرفتار کر کے لی گئی۔
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نےایران کےساتھ مزید 2 ایم اویوزکی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ سےسرکولیشن پرالگ الگ...
راولپنڈی سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،آئی جی نے پیر کی صبح پہلے یادگار...
اسلام آباد ملک کا سسٹم لائن پیک ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ کر 5.070 بی سی ایف ڈی کی سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ...
کراچی ن لیگ کے رہنما راناثنا اللہ نے اپنی ہی جماعت کے ایک رہنما ئوں جاوید لطیف اور عرفان صدیقی کے بیانات...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔...
اسلام آبادایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد8سال بعد کسی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہے اور صدارتی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع...
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ‘ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی...