راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں خواتین کے لیے مخصوص شاپنگ مالز کھول دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے پہلے 2 شاپنگ مالز میں دکاندار اور خریدار خواتین ہیں۔ ان شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر مردوں کا داخلہ منع ہے۔ افغان حکام کا یہ کہنا ہے کہ وہ خواتین کی ترقی اور ضرورت مند خواتین کو روزگار دینے کے لئے پُر عزم ہے تاہم یہ سب شرعی حدود کے اندر رہ کر کرنا ہوگا۔
کوئٹہ سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل، مولانا ثناء اللہ فاروقی، مولانا عبدالرحیم...
لاہور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی پالیسی کو...
کوئٹہپارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت بلوچستان میر زرین خان مگسی نے بلوچستان ٹورازم پالیسی کی تشکیل کے...
لورالائی لورالائی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ منشیات ساز فیکٹری پر چھاپہ مار کر...
کوئٹہمتحدہ عرب امارات کے پاکستان میں قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی اور متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان...
کوئٹہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوئٹہ نے اعلیٰ سرکاری افسران/ شہریوں اور ریاستی اداروں کے خلاف...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میںسوشل میڈیا ایکٹیوسٹس مقبول جعفر اورڈاکٹرثناء کی گرفتاری اور دو...
گوادر گوادر کو 280 ارب روپے کے میگا منصوبوں سے اسمارٹ عالمی پورٹ سٹی بنانے کی تیاری،گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی...