لاہور(نیوز ایجنسی ) زمان پارک میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف آپریشن کے دوران عمران خان کے ذاتی باورچی کو بھی گرفتار کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خان صاحب کے باورچی پر تشدد کیا گیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ زمان پار ک کے اطراف انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے، فرخ حبیب نے الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا ہے۔بشریٰ بی بی گھرمیں اکیلی ہیں،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے حکمنامہ کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
کوئٹہ سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل، مولانا ثناء اللہ فاروقی، مولانا عبدالرحیم...
لاہور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی پالیسی کو...
کوئٹہپارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت بلوچستان میر زرین خان مگسی نے بلوچستان ٹورازم پالیسی کی تشکیل کے...
لورالائی لورالائی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ منشیات ساز فیکٹری پر چھاپہ مار کر...
کوئٹہمتحدہ عرب امارات کے پاکستان میں قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی اور متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان...
کوئٹہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوئٹہ نے اعلیٰ سرکاری افسران/ شہریوں اور ریاستی اداروں کے خلاف...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میںسوشل میڈیا ایکٹیوسٹس مقبول جعفر اورڈاکٹرثناء کی گرفتاری اور دو...
گوادر گوادر کو 280 ارب روپے کے میگا منصوبوں سے اسمارٹ عالمی پورٹ سٹی بنانے کی تیاری،گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی...