اسلام آباد (اے پی پی)حکومت نے رواں سال ایک لاکھ3ہزار159روپے نصاب زکوٰۃ مقرر کیا ہے جس کے مطابق قومی بینک یکم رمضان المبارک 1444 ھ کو اپنے کھاتہ داروں کے کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کریں گے ۔ گزشتہ روزتخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے سے زائد رقم رکھنے والے بینکوں کے کھاتہ داروں کے کھاتوں سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی ۔ یکم رمضان المبارک کو تمام قومی بینک سیونگز اور نفع و نقصان کھاتوں یا اس طرح کےدوسرے اکائونٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کریں گے ۔
اسلام آباد سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا،عادل بازئی کی...
کوئٹہکوئٹہ کے علاقے وندر آدم کھنڈ میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے5افرا د جاں بحق ہو گئے۔حادثہ قومی شاہراہ...
واشنگٹن دنیا کے چند امیر ترین مسلمان ارب پتیوں میں شاہد خان، عظیم پریم جی، سلیمان کریموف، اسکندر مخمودوف،...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، صدرمجلسِ قائمہ وسیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا...
اسلام آباد وفاقی وز یربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ ڈیٹا قدرتی آفات سے نمٹنے میں مددگار...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ...
کراچی سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ اچھی بات ہے فیض حمید کے خلاف یہ مقدمہ چل رہا ہے کہ وہ سیاست میں...
لاہورپنجاب حکومت کے پہلے پارلیمانی سال میں پنجاب اسمبلی میں کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز 12دسمبر...