اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے افغان شہریوں کی نقل وحرکت سے متعلق پالیسی تیار کرلی، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی گئی ہے، افغان باشندوں کو صوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے انٹری کرانا لازم ہوگا،ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کو متعلقہ تھانے کو پہلے آگاہ کرنا ہوگا، ساتھ ہی نئے شہر جانے کا مقصد اورپتے سے بھی تھانے کو آگاہ کرنا ہوگا، تمام افغان باشندوں کا ڈیٹا ایک ہی جگہ جمع کیا جائے گا، بارڈر پر انٹری کے نظام کو مثر بنایا جائے گا، ویزا یا رہائشی اجازت نامے کی مدت ختم ہونے پر افغان باشندوں کو واپس جانا ہوگا۔
اسلام آباد پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو متعدد جرائم کی بڑھتی شرح کی اہم وجہ قرار دے...
اوڑکاہ اوکاڑہ کے علاقے چراغ سندھو کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے اپنا گلا بھی کاٹ لیا۔پولیس کے مطابق...
بغداد عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت113افراد ہلاک اور450سے زائد...
واشنگٹنامریکی صدر جوبائیڈن کے کتے کماندڑنے ایک بار پھر ایک اور خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا۔ جو بائیڈن کے2سالہ...
اسلام آباد عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ایوان صدر کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے جعلی، سمگل شدہ اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کرلیا،ڈریپ نے...
نئی دہلیریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی فسادات نے سر اٹھالیا ہے جس میں 2نوجوانوں کو اغواء کے بعد بیدردی سے...