لاہور:پی پی149سےمریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

21 مارچ ، 2023

لاہور(جنگ نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 149 سے مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزمریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔اطلاعات کے مطابق پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے،پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔مریم نواز کی جانب سے خالد اسحاق نے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرایا، ریٹرننگ افسر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔