سامنا … … ……انور شعورؔ

اداریہ
21 مارچ ، 2023
کوئی موسم دائمی ہوتا نہیں
دن بدل جائیں گے، غم کس بات کا
حوصلے کے ساتھ کرنا چاہئے
سامنا ہر قسم کے حالات کا