وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

21 مارچ ، 2023

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم پیر کے روزوزیر اعظم ہائوس گئے ۔ ذرائع کے مطا بق ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ملاقات ملکی سلامتی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔