کراچی(آن لائن)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 22مارچ بروزبدھ نظرآنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق قوی امکان ہے کہ رمضان کا چاند 22مارچ کو نظرآجائے گا اس طرح جمعرات 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پرہوگی، اس طرح سے اگلے روز مغرب کے وقت چاند کی عمر 20 گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 22 مارچ کو 6 بج کر 41 منٹ غروب آفتاب جبکہ غروب قمر 7 بج کر 32 منٹ پرہوگا۔چاند دیکھنے کے دوران کراچی میں مطلع کہیں صاف اور کہیں ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔#
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
فیصل آباد”سی ایم پنجاب آسان کاروبار فنانس“ اور”آسان کاروبار کارڈ“ سکیموں کا اجراء کر دیا گیا۔وزیر...
اسلام آباد مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پرسپین جانیوالی کشتی مراکش میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
کراچی سعودیہ، امارات، عراق سمیت 7 ممالک سے مزید 74 پاکستانی بے دخل، کراچی پہنچنے پر 7گرفتار کرلئے گئے...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...