میرپور (جنگ نیوز ) سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری محمداشرف نے کہا ہےکہ کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں۔23مارچ یوم پاکستان جب قرارداد پاکستان منظور ہوئی تھی۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔ کشمیری قوم یوم پاکستان کے موقعہ پر اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کے استحکام اور کشمیر کی آزادی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرئینگے۔مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں، جرات و بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نانگی ہاوس میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں چودھری مظہر حسین آف نتھیا،سینئر نائب صدرانجمن آڑھتیاں سبزی منڈی سجاد مغل، چودھری کامران ، چودھری ساجد آف چھپراں،سٹی صدر پی پی پی میرپورچودھری وقاص اشرف ایڈووکیٹ ،چودھری عمر اکرم،چودھری مدثر کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...