اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی لابی اپنا سٹوج بچانے کے لئے سامنے آچکی ہے ،فارن فنڈنگ کے مجرم کے ہینڈلرز سامنے آتے جا رہے ہیں ،فارن فنڈنگ کا نیکسس بے نقاب ہو گیا ۔ بدھ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ کون ہے، ثابت ہوگیا۔آپ کی کٹھ پتلی نے چار سال انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی،آپ کا سٹوج میڈیا پریڈیٹر قرار دیا جا چکا ہے۔ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا سٹوج پاکستان میں مالیاتی ، سیاسی اور سفارتی تباہی کا ذمہ دار ہے ،بین الاقوامی لابسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں، یہ ٹویٹ اسی منصوبے کی کڑی ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...