گجرات (آئی این پی ) آٹا حاصل کرنے کی خواہش میں ایک اور بزرگ خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ گجرات میں آٹا پوائنٹ پر بدنظمی کے دوران خاتون جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ دو روز قبل بھی کوٹ ادو میں آٹے کے انتظار میں قطار میں کھڑی خاتون زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ ملتان میں دل کا دورہ پڑنے سے بزرگ شہری کی جان چلی گئی تھی۔ کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں غریب ماں اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کی خاطرتپتی دھوپ میں مفت آٹے کیلئے قطار میں کھڑی رہی۔ کھڑے کھڑے حالت خراب ہوئی اور اسپتال پہنچنے سے پہلے خاتون دم توڑ گئی۔ ملتان میں مفت آٹے کے حصول کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہنے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے بزرگ شہری کی جان چلی گئی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...