لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری لیبر اسد اللہ فیض نے فیئر پرائس شاپس کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے مزدوروں کو دی جانے والی اشیا ئے خور و نوش کی کوالٹی کا معائنہ اور آٹا کی کم قیمت پر دستیابی کا حکم دیا۔سیکرٹری لیبرنےفیئر پرائس شاپس کی تعداد میں اضافہ کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں مزید فئیر پرائس شاپس کھولی جائیں۔
لاہورلاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غلطی سے مقناطیس کا ٹکڑا نگلنے والے7سالہ بچے کی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے ورکر ویلفیئر فنڈز کی وصولی کیلئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل اور...
لاہورداتا دربار پولیس نے کمسن بچے کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والے آئس کریم فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے...
لاہورفیصل ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران آن لائن فراڈ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو...
لاہورپولیس نے محکمانہ سروس کارڈ کی فیس میں اضافہ کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق نیا سروس کارڈ بنوانے کی فیس...
لاہور محتسب پنجاب کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو ان کا مسروقہ سامان...
فیروزوالہکالا خطائی روڈ پر سابقہ رنجش پر نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا واقعہ فتح ریحان میں پیش آیا جہاں طیب...
لاہورٹائون شپ کے قریب نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے نالے کے قریب...