لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ کے علاقے لبرٹی مارکیٹ پارکنگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق 60 سالہ شخص نشے کاعادی تھا۔ داتا دربار کے علاقے سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کو بے ہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دم توڑگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی نوسربازی کا شکار معلوم ہوتا ہے فیکٹری ایریا ،غازی روڈ چوک کے قریب کوڑے کے ڈھیر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سالہ شخص نشےکی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ۔
لاہورمغلپورہ پولیس کی کارروائی، 2 لسٹڈ مفرور اشتہاری گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق سِول لائنز ڈویژن پولیس کا...
لاہور،کاہنہ کاہنہ پولیس نے 50 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکر لیا۔ گجومتہ صوئے...
لاہورنصیر آباد پولیس نے تعلیم یافتہ شہریوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے ملزم کو...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف...
لاہورفیصل آباد: ریلوے پولیس فیصل آباد نے احتشام نامی ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر چیٹ جی پی ٹی کے...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کے بہترین علاج معالجے کے لیے پرعزم ہیں...
لاہورپنجاب حکومت نے موٹر سائیکل، کار اور کمرشل گاڑیوں کے مالکان کیلئے ٹریفک جرمانوں میں کمی کرتے ہوئے نئے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نےکم عمر لڑکی کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب و فریقین سے...