ریلوے ملازمین کاتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

23 مارچ ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ر یلوے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ریلوے سٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیاجس میں ریلوے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔