لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں طارق محمود نے ایچی سن کالج اولڈ بوائز ایسویسی ایشن کے انتخابات پر جاری شدہ حکم امتناعی ختم کرتے ہوئےآج ہونیوالے انتخابات اور انتخابی شیڈول بحال کردیا،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔
لاہورمغلپورہ پولیس کی کارروائی، 2 لسٹڈ مفرور اشتہاری گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق سِول لائنز ڈویژن پولیس کا...
لاہور،کاہنہ کاہنہ پولیس نے 50 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکر لیا۔ گجومتہ صوئے...
لاہورنصیر آباد پولیس نے تعلیم یافتہ شہریوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے ملزم کو...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف...
لاہورفیصل آباد: ریلوے پولیس فیصل آباد نے احتشام نامی ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر چیٹ جی پی ٹی کے...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کے بہترین علاج معالجے کے لیے پرعزم ہیں...
لاہورپنجاب حکومت نے موٹر سائیکل، کار اور کمرشل گاڑیوں کے مالکان کیلئے ٹریفک جرمانوں میں کمی کرتے ہوئے نئے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نےکم عمر لڑکی کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب و فریقین سے...