گیسٹ ہائوس اورسیلون پرچھاپے،17لڑکےلڑکیاں قابل اعتراض حالت میں گرفتار

23 مارچ ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے گیسٹ ہاو س سلیون اور ہوٹل کی آڑ میں قابل اعتراض حالت میں 17 لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔