سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) چیئرمین ائیر سیال فضل جیلانی اور سی ای او امین احسن نے بتایا ہےکہ ائیر سیال 29مارچ سے انٹرنیشنل پروازوں کا آغاز کریگی، لاہور سے جدہ کیلئے ہفتہ وار 4 پروازیں سوموار، بدھ، جمعہ اور اتوار، اسلام آباد ائیرپورٹ سے بھی جدہ کیلئے3 پروازیں منگل، جمعرات اور اتوار کے روز ہونگی، دیگر ملکوں کیلئےبھی اپروازیں چلائی جائیں گی۔
لاہورلاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غلطی سے مقناطیس کا ٹکڑا نگلنے والے7سالہ بچے کی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے ورکر ویلفیئر فنڈز کی وصولی کیلئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل اور...
لاہورداتا دربار پولیس نے کمسن بچے کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والے آئس کریم فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے...
لاہورفیصل ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران آن لائن فراڈ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو...
لاہورپولیس نے محکمانہ سروس کارڈ کی فیس میں اضافہ کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق نیا سروس کارڈ بنوانے کی فیس...
لاہور محتسب پنجاب کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو ان کا مسروقہ سامان...
فیروزوالہکالا خطائی روڈ پر سابقہ رنجش پر نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا واقعہ فتح ریحان میں پیش آیا جہاں طیب...
لاہورٹائون شپ کے قریب نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے نالے کے قریب...