راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی کی نماز جنازہ ریس کورس راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں صدر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی ، حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران اورجوانوں کے علاوہ حکومتی شخصیات ارکان پارلیمنٹ اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آرمی کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
اسلام آباد کپاس کی جننگ مرحلے میں 64 فیصد کمی نے برآمدی ٹیکسٹائل کوتشویشی بحران میں مبتلا کردیا ہے جس کی وجہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کی پالیسی کے تحت ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور پنشن میں سالانہ اضافہ کو...
اسلام آباد وزیرمملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگلے چار سال میں 100 ارب ڈالر قرض کی ادائیگیاں کرنی ہیں،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل سے تبدیل کرنے...
راولپنڈیتحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 21...
کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی ،بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم خوف کی سیاست کرتے ہیں نہ مجبوری کی سیاست کرتے...
اقوام متحدہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ اقوام متحدہ کے دوران انکی مصروفیات اور ان کی قیادت میں آنے والے وفد...
کوئٹہکوئٹہ سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی ، محکمہ صحت کے حکام کے...