ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) مرکزی چیئرمین محبان وطن پاکستان پیر میاں حیات شاہ کھگہ کے سسر کرنل (ر)افتخار احمد شاہ انتقال کرگئے، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
لاہورپنجاب حکومت نے 12 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ مس سعدیہ مہر ایڈیشنل سیکرٹری لوکل...
ملتان کراچی میں ایک کنٹینر میں سب سے بڑی مِسڈکلئیریشن پکڑی گئی، کلیکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے قومی...
کراچیتاجکستان نے افغان سرحد کی حفاظت کے لیے روسی مدد کی تجویز مسترد کر دی،ریاستی سرحد کی صورتِ حال مستحکم ہے...
اسلام آبادوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آج اپوزیشن اتحاد نے ایک مرتبہ پھر حقائق کو توڑ...
خانگڑھ، میلسی ٹریکٹر الٹنے سے دو افراد جاں بحق، میلسی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، تفصیل کے...
بہاولپور، رحیم یارخان، وہاڑی،کوٹ سمابہ، علی پور سی سی ڈی ٹیموں اور منشیات فروش ملزمان کے درمیان فائرنگ کے...
دبئیدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نے 2025 میں ریکارڈ توڑ رفتار برقرار رکھی، جہاں سال کے پہلے 11 ماہ میں جائیداد کی...
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025“ کے 34ویں روز متحدہ عرب امارات...