ٹی بی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

23 مارچ ، 2023

خانیوال (نمائندہ جنگ) خانیوال سمیت ملک بھر میں ٹی بی کا عالمی دن کل 24مارچ کو منایا جائیگا، ڈاکٹروں کے مطابق ٹی بی خطرناک مرض ضرور ہے مگر لاعلاج نہیں ایک ہفتہ سے زائد کسی شخص کو کھانسی ہوتو وہ متعلقہ معالج سے رابطہ کرسکتا ہے۔