اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی ، ذ رائع کے مطا بق ارکان کابینہ نے زلمے خلیل زاد کے بیانات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا، بیوروکریسی کے افسران کو اجلاس میں شامل ہونیکی اجازت نہیں تھی،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے خط کا تفصیلی جائزہ ، اتحادی جماعتوں کے سربراہی اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور ارکان کی رائے اور پنجاب، خیبر پختونخوا میں الیکشن سے متعلق بھی غور کیاگیا، ذرائع کے مطابق کابینہ کے ارکان نے رائے دی کہ عام انتخابات پورے ملک میں ایک ساتھ ہونا چاہئیں،متعلقہ وزراء نےبریفنگ دی کہ دو صوبوں میں انتخابات کروانا ممکن نہیں ہے،سیکورٹی اور مالی صورتحال انتخابات کے حوالے سے مناسب نہیں ہے، حکومت کے پاس فنڈز کی کمی ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مالی معاملات بات چیت چل رہی ہے۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...