اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی ۔ جی ڈی اے کے ممبران اسمبلی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف احتجاج کیاگیا،ثاقب نثار کی تصاویر کے پلے کارڈ ز ن لیگ کے ممبران نے ڈیسک کے سامنے رکھے اور ہاتھوں میں پکڑ کر دوسرے ممبران کو دکھا ئے۔ ثاقب نثار کو انصاف کا قاتل تحریر کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن کھیل داس نے یہ پوسٹرز تقسیم کئے۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے منع کیا کہ پوسٹرز نہ لہرائیں ۔ رولز اس کی اجازت نہیں دیتے اور نہ ہی تصویر بنائیں۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...