واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر حکومت نے متوقع احتجاج اور شدید ردعمل سے نمٹنے کی تیاریاں کر لی غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں گرینڈ جیوری کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے فحش فلموں کی اداکارہ کو خاموش رہنے کے عوض رقم کی ادائیگی سے متعلق معاملے کی سماعت کے موقع پر نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسران کو با وردی ہوکر ڈیوٹی کیلئے تیار رہنے کے احکامات جاری کر دئیے گئےنیوریارک پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سماعت کے موقع پر کسی تھریٹ کی عدم موجودگی کے باوجود بھی انتہائی حساس قرار دیتے ہوئے افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ دوسری جانب واشنگٹن ڈی سی کی پولیس کی جانب سے بھی امن امان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پولیس حکام کے جانب سے ہائی الرٹ کے احکامات سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے گرفتاری کی صورت میں حامیوں کو دی جانے والی احتجاج کی کال کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔
مانچسٹر طویل قانونی جنگ لڑنے کے بعد یورپ کیلئے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع ہونے پر تارکین وطن نے خوشی...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن راچڈیل Giving Back Christmas Toy اپیل کے لیے ٹیم کی ایک اور بڑی کوشش اور بہت ساری مقامی سخاوت کا...
برسلز 2024کے دوران بلجیم کے کسٹم افسران نے ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ اینٹورپ سے44ٹن کوکین پکڑی ہے۔ یہ بات بلجیم کے...
دی ہیگ پاکستان ویلفیر ایسوسی ایشن دی ہیگ کے صدر میا ں خالد حسین کے برادر نسبتی چوہدری ندیم ارشد، چوہدری مصدق...
ایمسٹرڈیم پاکستان کے مشہور و معروف ثنا خوان قاری شاہد محمود قادری کے والد محترم قاری رحمت علی کا اچانک انتقال...
لوٹن سرہوٹہ 2کوٹلی آزاد کشمیر کے شیخ الف دین مرحوم کی بیوہ لوٹن میں گزشتہ روز وفات پاگئیں۔ مرحومہ کی نماز...
استنبول سویڈن کی سیاسی و سماجی شخصیت زبیر حسین نے پروفیسر ڈاکٹر میاں وقار بادشاہ کی دعوت پرترکیہ کے صف اول کے...
نیویارکاقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے آسٹریلیا میں تارکین وطن کی حق تلفی سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی...