ٹورنٹو( نیوز ڈیسک)ہلال کمیٹی آف میٹروپولیٹن ٹورنٹو نےآج 23مارچ کو کینیڈا میں یکم رمضان کا اعلان کردیا۔خیال رہےکہ کینیڈا میں سائنسی کیلنڈر کی بنیاد پر مختلف مساجد پہلے ہی جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کرچکی ہیں۔کینیڈا میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز پر مسلم کمیونٹی نے مسرت کا اظہارکیا ہے۔علاوہ ازیں آسٹریلیا میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور آسٹریلین نیشنل امام کونسل نے جمعرات سے ماہ رمضان شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مانچسٹر طویل قانونی جنگ لڑنے کے بعد یورپ کیلئے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع ہونے پر تارکین وطن نے خوشی...