پیرس (اے ایف پی )اس وقت نصف دنیا کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔آئندہ جنگیں بھی پانی کے تنازع پر ہوں گی۔کچھ ممالک اپنی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بڑے بڑے ڈیم بنارہے ہیں ۔جبکہ آبی وسائل سے محروم ان کے پڑوسی ممالک کسی بڑے تنازع کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں ۔آبی وسائل تک دسترس پر اقوام متحدہ کے تحت عالمی کانفرنس نیو یارک میں ہورہی ہے ۔اگر 5ممالک میں ڈیموں کا جائزہ لیا جائے تو مختلف نوعیت کے مضمرات سامنے آتے ہیں۔ ایشیاء کا طویل تر ین دریا دریائے سندھ بھارت کے زیر کنٹرول منتازع خطے مقبوضہ کشمیر سے گزر کر 5شاخوں میں تقسیم ہو کر پاکستان میں گرتا ہے۔
ا ولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ فاتح عرب و عجم سیدنا معاویہ بن ابو سفیان...
پیرس میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ...
ویانامسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا کہ...
اوسلوسفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے صحافی ناصر اکبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور...
برازیلیا برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث10سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
لندن ایک85سالہ خاتون برینڈا گنتھر عرف لالی پاپ لیڈی 40سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوگئیں۔ برینڈا گنتھر عرف...
مانچسٹرانگلینڈ میں ہونیوالے ٹیسٹوں اورنمونہ جات میں پینے والے پانی کے کیمیکلز آلود ہونے کی تصدیق کے بعد...
سیول یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی...