کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر کیپیٹل مارکیٹس کو مینجمنٹ کے شعبے میں کنسلٹنسی فراہم کرنے والی بین الاقوامی شہرت یا فتہ کمپنی ’’اوپیمس‘‘ کے چیف ایگزیکٹو اوکٹیویو مارینزی نے خبردار کیا ہے کہ سوئس بینکوں کو درپیش بحران کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کی عالمی مالیاتی حب کی حیثیت کو نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ کی ساکھ خراب ہو چکی ہے اور اب ملک کو فنانشل بنانا ریپبلک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کریڈٹ سوئیز کا سانحہ سوئس مالی اداروں پر منفی اثرات مرتب کرے گا، جس ملک کو دنیا بھر میں بینکاری کے شعبے کا بہترین منتظم سمجھا جاتا تھا وہ اب سرمایہ کاروں کیلئے ’’بیزار کر دینے والا‘‘ ملک بن چکا ہے۔
ا ولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ فاتح عرب و عجم سیدنا معاویہ بن ابو سفیان...
پیرس میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ...
ویانامسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا کہ...
اوسلوسفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے صحافی ناصر اکبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور...
برازیلیا برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث10سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
لندن ایک85سالہ خاتون برینڈا گنتھر عرف لالی پاپ لیڈی 40سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوگئیں۔ برینڈا گنتھر عرف...
مانچسٹرانگلینڈ میں ہونیوالے ٹیسٹوں اورنمونہ جات میں پینے والے پانی کے کیمیکلز آلود ہونے کی تصدیق کے بعد...
سیول یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی...