اسلام آباد(محمد صالح ظافر) الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں حکومت اکتوبر تک کام کرے گی۔ زرائع کے مطابق الیکشن ملتوی کرنے کے مجموعی طور پر اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس ہیں اور اسے کسی طرح بھی چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن کو ہر طرح سے تحفظ حاصل ہے۔ زرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب کی نگراں حکومت کا قیام اگلے انتخابات کے ہونے تک وجود میں رہ سکتا ہے۔ زرائع کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کا کام آئندہ کے انتخابات شفاف اور پرامن طریقے سے کرانا ہے۔ زرائع نے اس ضمن میں آئین کے آرٹیکل 224 اے کا حوالہ دیا جو مزکورہ معاملے سے تعلق رکھتا ہے اور پنجاب کی موجودہ نگراں حکومت اسی آرٹیکل کی روشنی میں عمل میں آئی ہے۔ اور اس کی کوئی مدت کا تعین نہیں کیا گیا،
اسلام آ باد وزیراعظم نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیپٹن منیر اعظم کی...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان سے...
اسلام آباد حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان نے اسپانسرڈ افغان باشندوں کی آباد کاری کیلئے متعلقہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی تشکیل کے بعد ایک سال تاخیر سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی فعال ہوگئی۔آئندہ اجلاس کا...
اسلام آباد وفاقی کابینہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی دینے والے کنسورشیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں سینئر صحافی و تجزیہ کار، سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نےوزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی...