اسلام آ باد(نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ الحمدللہ کہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں۔ ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں ، رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات ، غربت اور مہنگائی سے نجات عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ کے حضور پاکستان کی خوشحالی اور سربلندی ، دہشت گردی سے نجات کی خصوصی دعا کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اجتماعی مغفرت ، انسانیت کی بہتری اور آفات سے بچاؤ کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے ۔ اللہ تعالی اس ماہ مبارک کو ہماری اجتماعی بخشش ، انسانیت کی بہتری کا ذریعہ بنا دے۔
راولپنڈی راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرلیاگیا،رانگ پارک کی گئی گاڑی سٹی ٹریفک پولیس کے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورو میں نمازیوں پر حملہ میں معصوم جانوں کے ہولناک نقصان پر...
اسلام آباد عالمی مالیاتی فنڈ نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست...
اسلام آباد چین نے پاکستان کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے کہ وہ اس کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
اسلام آبادامریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے یوم پاکستان کے موقع پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں بسنے...
اسلام آباد صدرآذربائیجان الہام علیوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔انہوں نے یوم پاکستان پر...
اسلام آباد کچھ بھی ہو جائے چین پاکستان سےتعلقات کو ترجیح دیتا ہے چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے قومی دن 23...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی ہے-وزیراعلیٰ مریم نوازنے...