اسلام آباد (فاروق اقدس)چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے گزشتہ روز پنجابی زبان کی ایک کثیر المفہوم ضرب المثل ’’ہور چوپو گنے‘‘ کے عنوان سے ایک ٹویٹ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر صارفین کی نہ صرف توجہ حاصل کر رہا ہے بلکہ اس پر طرح طرح کی میمز اور دلچسپ تبصرے بھی کئے جارہے ہیں، بلکہ اب تو اس کا تذکرہ بعض ٹاک شوز میں بھی ہو رہا ہے،یہ ضرب المثل عام طور پر اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص کسی ہونے والے واقعے کے بارے میں پیشگی طور پر اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام سے روکنے کیلئے قبل ازوقت آگاہ اور اس کے مضمرات سے بار بار خبردار کرتا ہے لیکن اس کی بات نہیں مانی جاتی اور منفی نتائج سامنے آنے پر وہ ذمہ داران کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’ہور چوپو گنے‘‘۔
اسلام آباد سیکرٹری ریونیو بجٹ بلال ضمیر کے دستخطوں سے ان لینڈ ریونیو آپریشنز‘ انکم ٹیکس سرکلر نمبر 04آف...
کراچی نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے جہانگیر ، جمشید، کلیٹن اور مارٹن کوارٹرز کی جگہ پر نئے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی...
کراچی چیئرمین فافن، مدثر رضوی نے جیو نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ حلقہ بندیوں میں بے ضابطگیاں نہیں ہیں،...
کراچی قومی ورثہ قرار دی گئی عمارتوں کو مبینہ طور پر سندھ حکومت سے بااثر حلقے خریدنے لگے جس پر سندھ ہائی کورٹ...
راولپنڈی مردان اور پاراچنار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید...
واشنگٹنامریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام ہوگئی، شیلا جیکشن لی اور باربرالی نے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت یکم اکتوبر اتوار کو ملیر سعود آباد چورنگی پر ہو گا، جس سے ایم کیو ایم...
کراچی جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 21ویں روز گرپس...