کراچی(جنگ نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی ہے۔ نیب کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نیب راولپنڈی میں 2 کیسز ہیں۔نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے تفصیلات جمع کرا دیں۔ جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کے علاوہ کہیں بھی عمران خان کےخلاف کیس نہیں ہے۔
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 47ارب روپے کے مارجن کے ساتھ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ٹیکس وصولی کے ہدف...
کابل افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 200مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر...
اسلام آباد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کے حصول کے بعد مالکان کو ادائیگی سے متعلق ایک مقدمہ کی سماعت کے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ دینے کافیصلہ...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک میں شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ چین نے کہا ہے کہ مسائل پر...
کراچی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ برقرار،انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہو...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں...