اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ راولپنڈی کے مطابق پاکستان آرمڈ فورسز جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے آج 25مارچ کو یوم پاکستان پر ہونیوالی جوائنٹ سروسز پریڈ کو منسوخ کر دیا ہے۔ اسکی وجہ وفاقی دارالحکومت میں مسلسل موسم کی خرابی بتائی گئی ہے۔ 23مارچ 2023ء کو ایوان صدر اسلام آباد میں چھوٹے لیول پر یوم پاکستان کی جوائنٹ سروسز پریڈ کو شدید بارش میں موخر کیا گیا اور اس پریڈ کو 25مارچ 2023ء کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن جمعہ 24مارچ کو ناصرف پنجاب‘ خیبر پختونخوا‘ بلوچستان‘ گلگت بلتستان‘ آزاد کشمیر بلکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلسل بارش سے پیدا شدہ صورتحال پر غورو خوص کیا گیا اور پاکستان آرمڈ فورسز جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے 25مارچ کو طے شدہ جوائنٹ سروسز پریڈ کو خراب موسمی صورتحال کی بناء پر منسوخ کر دیا گیا۔
اسلام آباد سیکرٹری ریونیو بجٹ بلال ضمیر کے دستخطوں سے ان لینڈ ریونیو آپریشنز‘ انکم ٹیکس سرکلر نمبر 04آف...
کراچی نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے جہانگیر ، جمشید، کلیٹن اور مارٹن کوارٹرز کی جگہ پر نئے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی...
کراچی چیئرمین فافن، مدثر رضوی نے جیو نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ حلقہ بندیوں میں بے ضابطگیاں نہیں ہیں،...
کراچی قومی ورثہ قرار دی گئی عمارتوں کو مبینہ طور پر سندھ حکومت سے بااثر حلقے خریدنے لگے جس پر سندھ ہائی کورٹ...
راولپنڈی مردان اور پاراچنار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید...
واشنگٹنامریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام ہوگئی، شیلا جیکشن لی اور باربرالی نے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت یکم اکتوبر اتوار کو ملیر سعود آباد چورنگی پر ہو گا، جس سے ایم کیو ایم...
کراچی جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 21ویں روز گرپس...