جانتے ہیں… ………انور شعورؔ

اداریہ
25 مارچ ، 2023
لگاتار بڑھتی ہوئی قیمتوں پر
حکومت لگایا کرے لاکھ قدغن
ہم اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں
کہ ہے یہ مہینہ کمائی کا سیزن