لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی روک تھام کے حوالے سے متفرق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ریسٹورینٹ افطاری سے صبح چھ بجے تک کھولنے کا حکم دے دیا،عدالت نے رمضان المبارک کے پیش نظر ریسٹورینٹ کا اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے انڈسٹریز کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ ان انڈسٹریز کے خلاف کارروائی کی جائے جنکا گندا پانی دریا میں جا رہاہے، گندا پانی اسطرح دریاؤں میں جا رہا ہے وہی پانی فصلوں میں لگایا جارہا ہے، اس پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں،متعلقہ علاقے کے بچوں کی گروتھ نہیں ہو پارہی ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں،ریسٹورینٹ کا ایشو آ رہاہے گیارہ بجے بند کیا جائے تو سحری کا وقت کیسے اوپن کیا جائے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...