اسلام آباد،لاہور (خبر نگار،این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ جابر لوگوں نے سفید پوش لوگوں کو بھی آٹے کیلئے لائنوں میں کھڑا کر دیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ سفید پوش لوگ آٹے کے لئے لائنوں میں کھڑے دھکے کھا رہے ہیں، پانچ لوگ آٹے کے لئے کھڑے اپنی زندگی کھو بیٹھے ہیں، ان جابر لوگوں نے ملک کا کیا حال کیا ہے۔اسد عمر نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔اس ہفتے تاریخ کی سب سے زیادہ 46.7 فیصد مہنگائی کی شرح ہے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...