لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی طلبی نوٹسوں کیخلاف درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن سے 27 مارچ کو جواب طلب کرلیا،درخواست میں ڈی جی انٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے کیس کی تفصیلات فراہم کئے بغیر طلبی نوٹس جاری کئے، استدعا ہے کہ عدالت طلبی نوٹس کالعدم قرار دے اور گرفتاری سے روکنے کا حکم دے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 27ویں ترمیم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 27...
کراچیجیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ27...
اسلام آباددوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیر...
کراچی پاکستانی نیول چیف کا بنگلادیش کا چار روزہ دورہ،71کےبعد یہ کسی بھی پاکستانی نیول چیف کا پہلا دورہ بنگلہ...
اسلام آباد پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے کتنا نقصان ہوا؟؟؟ بندش کے...
اسلام آبادوزارت خارجہ نے پاک افغان تعلقات کا مکمل پس منظر شواہد کے ساتھ دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے‘سفارتی...
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے ایوان میں 27ویں ترمیم کے بل میں...
کراچیجیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگراں وزیراعظم،سینیٹر انوار الحق کاکڑنے کہا کہ...