اسلام آباد(اے پی پی)زرمبادلہ کے ذخائر 280 ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد10.139ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 17مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.598 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس5.540ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق17مارچ 2023 کو سٹیٹ بینک کو حکومت پاکستان کے کمرشل قرضوں کی تقسیم کی مدمیں 500 ملین ڈالرموصول ہوئے، بیرونی قرضہ کی ادائیگی کے بعدسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 280 ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد 4.598 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔
دبئی امارات ایئرلائنز دبئی آنے جانے والی یا اس کے راستے سفر کرنے والی تمام پروازوں میں مسافروں کو پیجر یا...
ڈبلنآئرلینڈ کی جانب سے لبنانی بارڈرسے امن دستے واپس بلوانے کی اسرائیلی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔آئرش...
لندن برطانیہ کی وزارت دفاع نے یمن میں تازہ ترین فضائی حملوں میں ملوث ہونے کی واضح طور پر تردید کی...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کو ریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے2014میں دیئے گئے دھرنے کے خلاف درخواستیں10سال بعد سماعت کے لیے مقرر...
لاہور پنجاب میں آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ صوبائی وزیر...
اسلام آباد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت...
کراچی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے3ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔کراچی...