بیجنگ (اے پی پی)سعودی عرب اور چین مشترکہ سیاحتی منصوبوں کے آغاز پر متفق ہو گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی محکمہ سیاحت کی مجلس انتظامیہ کے ایگزیکٹو چیئرمین فہد حمید الدین اورچین کے نائب وزیر ثقافت وسیاحت نے بیجنگ میں سعودی سفیرعبدالرحمن الحربی کی موجودگی میں ملاقات کے دوران مشترکہ تعاون کے کئی پہلوؤں اور سیاحت کے شعبے میں سٹریٹجک شراکت کے استحکام پر تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے متعلقہ عالمی تنظیموں کے ذریعے بین الاقوامی کوششوں اور تصورات میں یکسانیت لانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر دسمبر 2022 کے دوران چینی صدر کے دورہ مملکت کے نتائج کا تذکرہ بھی کیا گیا۔ اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ چینی صدر کے دورے کے موقع پر اس امر سے اتفاق کیا گیا تھا کہ سعودی عرب چین کے لیے اہم سیاحتی ملک ہوگا۔
لندنبرطانیہ میں یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک کو پولیس نے بم کی اطلاع پر خالی کروا کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ...
میرپور ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے سیکٹر اے فائیومیں آپریشن کلین اپ کرکے تجاوزات گرا دیں۔...
مظفرآباد مرکزی سیرت مصطفی کمیٹی آزادکشمیر کی کال پر ریاست بھر میں یوم الاقصیٰ منایاگیا۔ دارالحکومت...
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کی جانب سے امبور مہاجرین کیمپ آتشزدگی سے جل جانے...
سری نگر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کشمیری عوام کے جمہوری حقوق کی...
لندن حکومت نے ٹی وی لائسنس فیس میں 10.50 پونڈز اضافہ کا اعلان کر دیا۔ حکومت کے اعلان کے مطابق بی بی سی کی موجودہ...
اسلام گڑھپولیس تھانہ اسلام گڑھ نے شیراز محمود کو 12 بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر...
اسلام گڑھاسلام گڑھ سے چند کلو میٹر دور ٹکاری موڑ پر کار موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔خاتون ڈرائیور موقع پر...