لاہور(مانیٹر نگ سیل)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کابرطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں سوال افغان طالبان سے کہیں گے کہ لڑکیوں کوسکول جانے دیں؟ کادوٹوک جواب دینے سے گریز۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ افغان کردار کو مغربی ممالک سے زیادہ جانتے ہیں، طالبان کا پیسہ منجمد کرکے اس وقت مغرب نے انہیں تنہا کر دیا ہے۔برطانوی صحافی کے اس سوال پر کہ کیا وہ افغان طالبان سے کہیں گے کہ وہ بچیوں کو اسکول جانے دیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ افغان یہ پسند نہیں کرتے کہ انہیں بتایا جائے کہ کیا کرنا ہے۔عمران خان نے طالبان کی مذمت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ طالبان کو تنہا کردیں گے تو وہ کسی کی بھی بات کیوں سنیں گے؟ان کا مزید کہنا تھاکہ سیاسی فریق سمجھتے ہیں، ایٹمی پروگرام محفوظ رکھنا ضروری ہے، فکر ہے ہم اسوقت مارشل لا کی طرف بڑھ رہے ہیں، انتخابات ملتوی کرنیکا مطلب ہے آئین سے آگے جانا۔
لاہور پنجاب حکومت کی جانب سے گوجرانوالہ میں ایک ساتھ کئی میگا انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے،...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
اسلام آباد حکومت پیر کو سرکاری شعبے کے پرانے اور ناکارہ پاور پلانٹس کی نیلامی کرگی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر، سابق صدر آزاد جموں و...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے ریزیلینس سسٹین ایبلٹی فسیلٹی فنڈنگ کے تحت طے شدہ شرائط کو پورا کرنے کے لیے آئندہ...
اسلام آباد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جون 2025 کے آخر تک انٹیگریٹڈ انرجی پلان ...
اسلام آبادآبپاشی کیلئے پانی کی قیمت اور پانی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم...
کراچیکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم لیڈر عبدالواحد کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔افغان سکیورٹی ذرائع...