لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک ممکنہ آپریشن اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں سے روکنے کیلئے درخواست پر پنجاب حکومت سے 28 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست میں عمران خان کے وکیل اظہر صدیق نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کو حالات بتائے، عدالت نے کہا کہ کوئی غیر قانونی کام نہ ہوگا،اسلام آباد گئے تو پیچھے سے زمان پارک پر دھاوا بول دیا گیا، استدعا ہے کہ عدالت کارکنوں کیخلاف آپریشن کو روکنے کا حکم دے۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے لڑائی میں قوم کو فتح کی مبارک دیتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم تشکر...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور...
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
لاہور پاکستان سول سروسز اکیڈمی نے بیورو کریسی کے تربیتی نظام کی ازسرِ نو تشکیل کے لئے کلیدی اداروں سے شراکتی...
اسلام آ باد گداگری ؛بیرون ملک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ۔ 3سالوں میں مختلف ممالک...
راولپنڈیباخبر زرائع کے مطابق اوگرا کے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر سے غیر قانونی طور پر کمرشل گیس سلنڈر ضبط کرکے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
اسلام آ باد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کو...