عمران خان کی حفاظتی ضمانت جسٹس فاروق حیدر کی عدم دستیابی کے باعث 2 رکنی بینچ تحلیل

25 مارچ ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کا معاملہ،جسٹس فاروق حیدر کی عدم دستیابی کے باعث دو رکنی بینچ تحلیل ہو گیا،انکی جگہ جسٹس انوار حسین دو رکبی بنچ میں شامل ہوگئے، جس کے بعد جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔